انگن واڑی وارکروں کا تحصیل کمپلکس منڈی میں حکومت کے خلاف احتجاج

0
0

کہا مطالبات کا ازالہ نہ کیا گیا تو احتجاج کیا جائے گا
توصیف رضا گنای
منڈی تحصیل منڈی کے کمپلکس میں آنگن واڑی ورکروں نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سا ت ماہ سے ہمیں تنخواہ سے محروم رکھا گیا ہے اورحکومت کے اعلیٰ حکام کے کانوںنو ں پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے دھرنا بھی دیا اور جس کے بعد ہمیں یقین دلایا گیا کہ تمام مطالبات حل کئے جائیں گے مگر ابھی تک ہمیں تنخواہ تک نہیں دی گئی ہے۔اگر ہما رے مطالبات پورے نہ کئے گے تو گاڑیوں کی آمدو رفت بند کر کے احتجاج کیا جائے گا ۔ملازمین کا کہنا تھا کی وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو ماہانہ تنخواہ دی جائے گی لیکن یہ سب ایک جھوٹا وعدہ کیا گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا