ہندوستانی فوج نے جڑاں والی گلی میں مقامی لوگوں کوسولر لائٹس تقسیم کیں

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ہندوستانی فوج کی ٹتھوال بریگیڈ نے ضرورت مند لوگوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے میں مدد کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ ان کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، جڑاں والی گلی میں مقیم آرمی ٹیم نے ضلع پونچھ کے تنوی اور اپر لسانہ گاؤں میں بجلی تک رسائی نہ رکھنے والے مقامی لوگوں میں سولر لائٹس تقسیم کیں۔ وہیںضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے پر سول ایڈمنسٹریشن کے افسران سمیت مقامی لوگوں نے ہندوستانی فوج کے اس نیک اقدام کو سراہا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا