سری نگر- جموں قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

0
0

سری نگر،// وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ رام بن کے پنتھال علاقے میں ہفتے کی صبح چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ایک پھر بند کر دی گئی۔

ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر رام بن کے پنتھال علاقے میں چٹانیں کھسک آئی ہیں جس سے اسٹیل ٹنل کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کرنے کا کام شد ومد سے جاری کر دیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا