گرین کیمپس انیشی ایٹو کے تحت جی ڈی سی سورنکوٹ میں میگا شجر کاری مہم

0
0

آکاش ملک
سورنکوٹ؍؍ جی ڈی سی سورنکوٹ کے این ایس ایس اور ای بی ایس بی کلب نے کالج کیمپس میں ایک میگا شجر کاری مہم چلائی۔ اس مہم میں گرین کیمپس اقدام کے تحت تقریباً 500 مختلف پودے اور درخت لگائے گئے۔ یہ مہم کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جسبیر سنگھ کی مجموعی نگرانی میں چلائی گئی۔ پروفیسر خلیق احمد قاضی این ایس ایس پروگرام آفیسر اور کوآرڈینیٹر ای بی ایس بی کلب نے پوری تقریب کا انتظام کیا۔ ڈاکٹر سید وجاہت جعفری وائس پرنسپل اور ایچ او ڈی انگلش، ڈاکٹر مسرت جبین ایچ او ڈی، ڈاکٹر اشفاق احمد ایچ او ڈی جیوگرافی پروفیسر عافیہ زمان اور رابعہ کوثر ہیڈ ای وی ایس نے بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا