یوم غیر مقیم ہندوستانی -2019کی تیاری کےلئے ایکزیکٹیو کمیٹی اور نو نوڈل کمیٹیوں کو حکومت نے دی منظوری

0
0

ےو اےن اےن

لکھنو¿// وارانسی میں جنوری 2019میںمنعقد ہونے والے ’یوم غیر مقیم ہندوستانی اور انکا الہ آباد کے کمبھ میلہ کا دورہ کے پیش نظر حکومت کے ذریعہ ایکزیکٹیو کمیٹی اور 9نوڈل کمیٹیاں تشکیل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔یہ اطلاع دیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سکریٹری اینآرآئی نیز بنیادی اور صنعتی ترقیات کمشنر ڈاکٹر انوپ چندر پانڈے نے باور کرایا کہ ایکزیکٹیو کمیٹی سبھی نوڈل کمیٹیوں سے تال میل قائم کرتے ہوئے کام کرےگی۔نوڈل کمیٹیوں کو بجٹ فنانس اینڈ پروکیورمینٹ کمیٹی، پروٹوکال اور گیسٹ کمیٹی، ریزیڈینٹ کمیٹی، ایکزیبیشن کمیٹی، میڈیا اور پیآکمیٹی، ٹریفک-فائر برگیٹ-سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی کمیٹی، ٹرانسپورٹ کمیٹی، کلچرل کمیٹی، کلین سٹی اینڈ رینوایشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا