ہوائی کے جنگل میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہوئی

0
0

واشنگٹن،//امریکہ کے ہوائی کے ماوئی جزیرے کے جنگل میں لگنے والی زبردست آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہو گئی ہے۔
ماؤ کاؤنٹی کی جمعہ کو جاری ایک ریلیز میں بتایا گیا ’’فائر بریگیڈ کی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے، لاہنیا میں آگ سے دوپہر 1 بجے تک 12 دیگر افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ لاہنیا میں ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔‘‘

میڈیا کے مطابق یہ صوبے کی تاریخ کی بدترین آفت ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا