ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

0
92

لازوال ڈیسک
جموں// ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے ایک وفد نے اس کے صدر پروفیسر بی ایل زوتشی کی قیادت میں آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو سوسائٹی کے زیر انتظام گاندھی میموریل کالج سری نگر کی بحالی کے معاملے سے آگاہ کیا۔وہیں ایچ ای ایس کے کے ممبران بشمول پروفیسر اشوک آئمہ، سابق وائس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی آف جموں؛ ایس کے رینا؛ ایس ویریندر رینا اور ایس ایچ دلیپ مٹو بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا