ہندوستان نے ڈھاکہ ہائی کمیشن سے غیر ضروری کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کو واپس بلایا

0
0

نئی دہلی،// بنگلہ دیش کی صورتحال کے پیش نظر ہندوستان نے دارالحکومت ڈھاکہ میں اپنے ہائی کمیشن سے غیر ضروری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو واپس بلا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہائی کمیشن کے ان غیر ضروری ملازمین اور اہل خانہ کی واپسی کمرشل پروازوں کے ذریعے ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ تمام سفارت کار ہائی کمیشن میں موجود ہیں اور ہائی کمیشن معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا