ہندوستانی فوج نے ریاسی کے عوام میں سولر لائٹس تقسیم کیں

0
0

مقامی عوام نے فوج کے فلاحی اقدامات کی سراہنا کی
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍ریاسی کے دور افتادہ گاؤں پران کوٹ سردار کے گھرانوں میں بجلی کے گرڈ تک رسائی نہیں ہے اور وہ بجلی سے محروم ہیں۔ سولر اسٹریٹ لائٹس ان دور دراز علاقوں کے لیے واحد حل ہیں۔دریںا ثناء یہ سولر لائٹس سخت موسمی حالات میں بھی لگائی جا سکتی ہیں۔تاہم بھارتی فوج نے آپریشن سدبھاونا پراجیکٹ کے تحت دور افتادہ گاؤں پران کوٹ سردار، ٹولڈا گالا، ڈبر گالا، چاپری، ڈھکی کوٹ اور کھنڈی گلی کے حالات زندگی کو بہتر بنانے کے مقصد سے سولر لائٹس نصب کیں۔ اس عمل نے باشندوں میں ہندوستانی فوج کے لیے خیر سگالی کا جذبہ بھی پیدا کیا۔وہیں مکینوں نے تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کیا اور خطے میں دیرپا امن کے قیام میں ہندوستانی فوج کے کردار کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ ان ترقی یافتہ دیہاتوں کی خواہشات کو پورا کرنے میں ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا