گہلوت نے راجستھان کے ریاستی کھیلوں کا آغاز کیا

0
0

جے پور یو این آئی ) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے جمعرات کو چار روزہ ریاستی سطح کے کھیلوں کا آغاز کیا۔س موقع پر گہلوت نے ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا سمیت 56 کھلاڑیوں اور پانچ ٹرینرز کو نوازا۔ ان کھیلوں میں 33 اضلاع کے قریب 8000 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں منعقد شاندار تقریب میں 61 کیویلري کے گھڑسواروں نے کارنامے دکھائے اور ثقافتی پروگرام منعقد کئے گئے ۔تقریب میں اسمبلی اسپیکر ڈا[؟] کٹر سی پی جوشی، وزیر کھیل اشوک چاندنا، وزیر صحت رگھو شرما، وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سنگھ کھاچریاواس سمیت کئی وزیر اور ممبر اسمبلی موجود تھے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا