ایم شفیع رضوی
پتنی ٹاپ// گورنمنٹ میڈل موبائل سکول پتنی ٹاپ کے ذیر اہتمام انڈین ارمی کے اشتراک سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا گجر بکروال خانہ بدوش قبیلہ سے تعلق رکھنے والے اسکولی بچوں کے ساتھ ساتھ دیگر کئی لوگوں نے اس موقع پر شمولیت کر کے پروگرام کی رونق بڑھائی اسکولی بچوں نے الگ الگ پروگرام بھی پیش کیے اسکول کے انچارج ماسٹر لیاقت علی نے اور انڈین ارمی نے ترنگا جھنڈا پھیرا کر سلامی لی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست اور پورے ملک کی عوام کو ازادی کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ اپنے وطن سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے قوم وملت کے سیکڑوں مجاہدین نے اپنی زندگیوں کی اپنے خون کا عطیہ پیش کر کے ملک ہندوستان کو آزاد کروایا مجاہدین ازادی کی بدولت ہی اج ہم ملک ہندوستان میں راحت کی سانس لے رہے ہیں ملک ہندوستان وہ عظیم ملک ہے جس میں ہر ایک مذہب و ملت کے لوگ بغیر کسی تفریق کے بغیر کسی نسل و رنگ کے ایک ساتھ صدیوں سے رہتے چلے آرہے ہیں اپس میں اتفاق اتحاد ہر قوم و ملت کے لوگوں میں پایا جاتا ہے ملک مخالف شرپسندوں کو ہندوستان کی عوام نے ہمیشہ آپسی اتفاق اور اتحاد سے منہ توڑ جواب دیا ہے ملک کے ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں ہر ایک قسم کے پھول لگے ہوئے ہیں اور وہ پھول الگ الگ مذہب کے معنی والے لوگ ہیں جن کی وجہ سے ملک ہندوستان ایک خوبصورت باغیچہ ہے ملک ہندوستان میں رہنے والے ہر چھوٹے بڑے انسان کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی فلاح اور بہبود کے لیے ملک کی سلامتی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے شر پسندوں سے شرارتی عناصر سے اپنے ملک کی اپنے سماج کی ہمیشہ حفاظت کرتے رہنا چاہیے ملک کے ہر شہری کو ابسی اتفاق اتحاد بھائی چارے کے ساتھ اپنے ملک کی سلامتی کو ان شان بان کو برقرار رکھنا چاہیے اس پروقار موقع پر ادارہ ہذا میں پڑھنے والی بچیوں نے بھی الگ الگ پروگرام پیش کیے اور ملک کی عوام کو یوں میں ازادی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کے لیے اپسی بھائی چارے اتفاق اتحاد کے لیے اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا انڈین ارمی کی طرف سے بچوں کو طائف اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی