گلزار چوہدری بطور ضلع سپورٹس آفیسر تعینات

0
71

ٹریڈ یونین لیڈران نے مبارک باد پیش کی
شیراز چوہدری
راجوری؍؍ ٹریڈ یونین لیڈر ارشد چوہدری کی موجودگی میں اساتذہ نے مل کر نہے تعینات شدہ ضلع سپورٹس افسر گلزار چوہدری کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر اساتذہ کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے اور ہاتھ ڈال کر گلزار چوہدری کو مبارک دی لازوال سے خصوصی بات کرتے ہوئے ٹریڈ یونین لیڈر ارشد چوہدری نے کہا کہ گلزار چوہدری نہایت ہی دیانت دار افیسر ہیں اس سے پہلے انہوں نے جہاں جہاں اپنی نوکری سر انجام دی ہے لگن محنت اور ایمانداری سے کام کیا ہے انہوں نے کہا ان کے اس قلمدان سنبھالنے سے محکمہ کے اندر نئی جان ائے گی جس کا جیتا جاگتا نمونہ چند روز میں اپ کو دکھائی دے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا