گاو¿ں کے لوگوں ممبر اسمبلی کا اظہار تشکر کیا

0
0

ادھمپور//تحصیل مجالتا کے باڈی گڈھ گاو¿ں کے مقامی ممبر اسمبلی آر ایس پٹھانیہ کی طرف سے ہینڈ پمپ کا کام لگوا دینے کو لے کر گاو¿ں کے لوگوں نے ممبر اسمبلی روپے پٹھانیہ کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر باڈی گاو¿ں کے لوگوں نے بتایا کہ گاو¿ں میں پانی کی پائپیں تو محکمہ کی طرف سے بچھائی ہوئی ہے اور ان پائپیوں کی بحالی نہیں ہونے کے چلتے وہ پائپیں خراب ہو چکی ہیں اور گزشتہ 10 سالوں سے گاو¿ں میں پانی کی سپلائی نہیں ہوئی ہے اور گاو¿ں کے لوگوں کو پانی کے لئے دور دور تک جانا پڑتا ہے اور اس مسئلہ کو گاو¿ں کے لوگ کئی بار متعلقہ محکمہ کے دفتر کے چکر بھی کاٹ چکے تھے۔لیکن محکمہ کی طرف سے گاو¿ں کے لوگوں کے مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی اور گاو¿ں کے لوگوں کے مطالبہ نظر انداز ہوا۔ وہیں گاو¿ں کے لوگوں نے پانی کے مسئلے کو ممبر اسمبلی آر ایس پٹھانیہ سے صرف فون پر سنائی تو ممبر اسمبلی نے انہیں یقین دلایا کہ جلد ہی ان کے گاو¿ں میں پمپ لگوانے کا کام نظر آئے گا۔ لیکن گاو¿ں کے لوگ کچھ گرد ہی سےاچ بیٹھے تھے کہ جیسے محکمہ انہیں یقین دے رہا ہے شاید ممبر اسمبلی بھی ان کے ساتھ ایسا ہی کریں گے جب آج جیسے ہی ہینڈ پمپ لگوانے والی مشین جب گاو¿ں میں پہنچی تو لوگ دنگ رہ گئے اور لوگو نے کہا کہ یہاں وہ پی ایچ ای محکمہ دفتر کے چکر کاٹ کر تھک چکے تھے اور پانی کا مسئلہ حل ہونے کی امید چھوڑ چکے تھے لیکن ممبر اسمبلی نے صرف لوگوں کے مسئلہ حل فون پر ہی نکال ڈالا جس کے لئے گاو¿ں کے لوگوں نے بی جے پی پارٹی زندہ باد اور آر ایس پٹھانیہ زندہ باد کے نعرے لگائے اور پٹھانیہ کا شکریہ ادا کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا