گاندگی جینتی کے موقع پر دہلی میں کھادی انڈیا کی فروخت1.34کروڑ روپے

0
0

نئی دہلی،6اکتوبر(یو این آئی) کھادی اور دیہی صنعتی کمیشن کے نئی دہلی کے کناٹ پلیس(سی پی) کے شوروم میں کھادی انڈیانے گاندھی جینتی پرریکاڈ1.34کروڑروپے کی فروخت درج کی ہے۔

مرکزی وزرات مائیکرو، اسمال اینڈمیڈیم انٹر پرائززنے جمعرات کو یہاں بتایا کہ اس سال دو اکتوبرکو کھادی انڈیاکے سی پی کے شو روم نے ایک بار بھرایک ہی دن میں کھادی کی فروخت میں نیا ریکاڈ بنایا ہے۔گاندھی جینتی پر کھادی انڈیا شوروم نے 1.34کروڑ روپے کی فروخت درج کی ہے۔گزشتہ سال دو اکتوبرکو 1.1کروڑ روپے کی فروخت کی گئی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا