گاندربل میں انڈر ٹرائل ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد

0
107

کمیٹی نے 03 قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کی
مختار احمد
گاندربل؍؍گاندربل میں پرنسپل اینڈ سیشن جج گاندربل رتیش کمار دوبے کی صدارت میں یو ٹی آر سی کی ایک مٹینگ منعقد ہوئی۔کوٹ کی طرف سے جاری ایک پریس بیاں کے مطابق سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج جسٹس سنجیو کھنہ، جج، کی ہدایات کی تعمیل میں اور نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی کے یو ٹی سی آرمیٹنگ شیڈول کے مطابق، ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی گاندربل جموں کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے زیراہتمام آج سوموار کو ضلع گاندربل میں انڈر ٹرائل ریویو کمیٹی (یو ٹی آر سی ) کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں رہائی کے لیے قابل غور قیدیوں کی شناخت اور جائزہ میں تیزی لائی جا سکے۔ یو ٹی آر سی کے باقاعدہ کام کو تیز کریں اور تمام اہل زیر سماعت قیدیوں (UTPs)قیدیوں کا جائزہ لیں۔مٹینگ میں (یو ٹی آر سی ) کمیٹی کے اراکین کے بھی تھے۔میٹنگ میں، کمیٹی نے اہل UTPs/قیدیوں کے معاملات کا جائزہ لیا جن کو سکریٹری، DLSA گاندربل نے غور کے لیے شارٹ لسٹ کیا اور کمیٹی نے 03 قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا