کیجول دہ ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے ایک بار پھر احتجاج کیا

0
0

انجینئر ریشی کلم کی قیادت میں این سی پی نے حمایت میں توسیع کی
لازوال ڈیسک
جموں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے یوتھ نیشنل جوائنٹ سکریٹری اور ترجمان انجینئر رشی کلم نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ اسٹیٹ کے کیجول ملازمین کے حقیقی مقصد اور مطالبات کی اخلاقی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک حالات میں ہے کہ ہر روز ہمیں اخلاقی بنیادوں پر ان نوجوانوں اور ملازمین کی حمایت میں سڑکوں پر آنا ہوتا ہے جو جموں وکشمیر انتظامیہ کے ذریعہ اپنے حقیقی حقوق اور مطالبات سے محروم ہیں۔رشی نے افسوسناک حالات اور درد میں مبتلا اسٹیٹس کے کیجول ملازمین کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ شاید انتظامیہ ان مستحق افراد کی قابل رحم حالت خوشی اور مسرت حاصل کرتی ہے !۔انہوں نے مزیدکہاکہ یہ سیاسی لوگ کبھی بھی عوام دوست نہیں بننا چاہتے، وہ صرف الیکشن کے وقت عوام دوست ہوتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ ستم ظریفی ہے کہ انتظامیہ ان ملازمین کے حق میں کوئی بہتر فیصلہ لینے سے قاصر ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا