کپوارہ میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

0
0

سری نگر، // فوج نے سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار امروہی علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فوج کی چنار کور نے جمعرات کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘ایک مصدقہ انٹلی جنس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فوج اور جموں وکشمیر پولیس نے کپوارہ کے ٹنگڈار امروہی علاقے میں 15 مئی 2024 کو مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا’۔انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران 2 پستول،گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بر آمد کیا گیا’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا