کٹھوعہ پولیس نے چار دہشت گردوں کے خاکے جاری کیے 

0
0
دہشت گردوں کی جانکاری دینے والے کو پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ//کٹھوعہ پولیس نے 04 دہشت گردوں کے خاکے جاری کیے جنہیں آخری بار ملہار، بنی اور سیوجدھار کے ڈھوکوں میں دیکھا گیا تھا۔ اس سلسلے میں ہر ایک دہشت گرد کی قابل عمل معلومات کرنے والے کو 05 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔  وہیں دہشت گردوں کی مصدقہ معلومات دینے والے کو بھی مناسب انعام دیا جائے گا۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا