ننھی کلی کو انصاف دلانے کے لئے کشتواڑ میں ننھے بچیوں نے بھی نکالی ریلی
عمران شاہ
کشتواڑ //کٹھوعہ کے میں الہلال پبلک سکول و اقرہ پبلک سکول کشتواڑ و دیگر سکول کے طلبہ و طلبات نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں جس میں زور دار آواز میں مطلبہ کیا جا رہا کہآصفہ معصومہ کے ساتھ جنسی زیادیتیاں کرنے اور پھر اسے ہلاک کرنیوالوں کو جرم ہاکے ارتاکاب پر پھانسی کی سزادی جاے تکہ پھر سے کوی ایسے جرایم کا مرکتب نہ ہو سکھے