کولکتہ واقعہ، حیدرآباد میں ڈاکٹرس کا احتجاج

0
0

حیدرآباد19اگست(یواین آئی)کولکتہ میں ایک جونیئر ڈاکٹر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے عثمانیہ میڈیکل کالج کے جونیئر ڈاکٹروں نے احتجاجی پروگرام منعقد کیا۔ان ڈاکٹرس نے میڈیکل کالج میں موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا ۔ عثمانیہ میڈیکل کالج کے طلبہ نے ڈاکٹر کا قتل کرنے والے ملزمین کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ملک میں اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے لیے انہوں نے سخت قوانین لانے پر زوردیا۔ انہوں نے ہر میڈیکل کالج اور اسپتال میں خواتین کا سیل قائم کرنے کی خواہش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا