وزیراعلی تلنگانہ کو وزیرسیتکا نے راکھی باندھی

0
0

حیدرآباد19اگست(یواین آئی)دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں بھائی اوربہن کی اٹوٹ محبت کی علامت سے تعبیر راکھی تہوارنہایت ہی جوش وخروش کے ساتھ منایاجارہا ہے۔اس موقع پر ریاستی وزیر دیہی سربراہی آب سیتکانے وزیراعلی ریونت ریڈی کو راکھی باندھی۔سیتکا،نے وزیراعلی کو مٹھائی بھی کھلائی۔دیگرخواتین نے بھی وزیراعلی کو راکھی باندھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا