کندانی پُل غیر محفوظ 

0
0

 عوام گھر کسی اور راستے سے جائے 
لازوال ڈیسک 
جموں؍؍ضروری جانکاری جو کہ اس پریس پیغام کہ ذریعہ دی جا رہی کہ کندانی پُل جو کہ ابھی غیر محفوظ ہے اور قابلِ مرمت ہے ۔ لہٰذا مزکورہ پُل پر چلنے سے کسی وقت بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے ۔ تاہم اس سلسلہ میں اس کے مضفات میں آنے والے متعلقہ گائوں جن میں کنتوارہ ، ہلور ، بندھیرا ، پلان ، سنگنا ، مللیحی ، نگبٹنا ، کوٹال اور ڈھر علاقہ جات میں رہنے والے با شندگان کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔ اور اس پُل پر نہ چلنے کی ہدائت ہے ۔ کیو نکہ مزکورہ پُل کو مرمت کرنا مقصود ہے ۔ لہذا اس غیر محفوظ پُل کو پار کر کے متعلقہ گانوں کے لوگوں اپنے گھروں کا راستہ نہ اختیار کریں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا