عاشق حیسن وانی
کشتواڑ؍؍طویل انتظار کے بعد کشتواڑ ضلع کے تحصیل بونجواہ میں دیوی گول فیسٹیول 9 اور 10ستمبر 2023 کو منایا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹول ضلع انتظامیہ کشتواڑ اور کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ہو منایا جائے گا۔اس فیسٹیول میں ثقافتی پروگرام، کھیل کود کے علاوہ مختلف پروگراموں کے ساتھ ایک دنگل (کشتی)بھی ہونا طے پایا گیا ہے۔