کشتواڑ میں درجنوں نوجوان نیشنل کانفرنس میں شامل

0
220

دیپک شرما
کشتواڑ//کشتواڑ میں نیشنل کانفرنس پارٹی کے ضلع یوتھ صدر ڈی ڈی فاروق کی قیادت میں درجنوں نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقعہ یوتھ پر نائب صدر نیشنل کانفرنس سجاد حسین شیخ بھی موجود تھے۔پریس بیان میں ضلع یوتھ صدر ڈی ڈی فاروق نے کہا کہ نیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے نئے چہروں کا استقبال کیا جا رہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی واحد جماعت ہے جو ریاست کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیشہ کوشںاں رہتی ہے وہی ضلع سکریٹری نیشنل کانفرنس شبیر احمد کمل نے کارکنوں پر زور دیا کہ ضلع کشتواڑ میں نیشنل کانفرنس کو مظبوط کیا جائے اس موقعہ پر ورکروں نے نئے چہروں کا خیر مقدم کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا