کریمیا کے سیواستوپول کے قریب دو ڈرون کشتیاں تباہ: گورنر

0
0

ماسکو، 9 اگست (یو این آئی) کریمیا کے سیواستوپول کے قریب دو ڈرون کشتیاں تباہ کردی گئیں۔ یہ اطلاع گورنر میخائل راجووژائیف نے دی۔
راجووژائیف نے ٹیلی گرام پر کہا کہ ’’شہر میں تیز آوازیں سنی گئیں، جو ہماری افواج کی طرف سے یو ایس وی کی جانب سے حملے کی کوششوں کو ناکام کرنے کی تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو ڈرون کشتیاں تباہ کردی گئیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا