سکم میں 4.4 شدت کا زلزلہ

0
0

گنگٹوک، 9 اگست (یو این آئی) سکم کے سورینگ میں جمعہ کی صبح 06:57 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ اطلاع نیشنل سیسمولوجی سنٹر نے دی ہے۔

نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے ایکس پر کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 تھی۔ زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا