لازوال ادب کب تک بہے گا آنکھوں سے آنسوئوں کا دھارا بواسطة Editor - مارچ 15, 2020 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کلام آفتابؔ احمد اجمیری حسرت کی زندگی میں کب تک کروں گوارا دونوں جہاں میں بس ہے آپ کا سہارا ہے آفتاب ؔ مضطر خیرالانام کہنا با دِ آدب سے میرا سلام کہنا Post Views: 133