ڈی سی نے کٹرا کے کچھ حصوں میں تمباکو کی مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگا ئی

0
0

لازوال ڈیسک
ریاسی// ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، ریاسی نے سیکشن 144 سی آر پی سی کے تحت حاصل اختیارات کی بنا پر ذیل کی حدود میں سب ڈویژن کٹرہ میں گٹکا، سگریٹ اور دیگر متعلقہ مصنوعات سمیت تمباکو کی مصنوعات کی فروخت ،قبضہ ،استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ وہیںنومین چیک پوسٹ سے، پنتھل ناکہ سے اور تاراکوٹ کے اسٹارٹ پوائنٹ سے، ماتا ویشنو دیوی بھون تک اس حکم کی کسی بھی خلاف ورزی پر تعزیرات ہند کی دفعہ 188 کے تحت سخت تعزیری کارروائی کی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا