ڈی ایچ سانبہ نے صاف ہوا مہم پر بیداری لیکچر کی میزبانی کی

0
0

لازوال ڈیسک
سانبہ//نیلے آسمانوں کے لیے صاف ہوا کے بین الاقوامی دن’ کے موقع پر، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال سانبہ کی جانب سے طبی عملے، پیرامیڈیکلز، زیر تربیت طلبا ء اور عام لوگوں کو موسمیاتی تبدیلی اور انسان کے قومی پروگرام کے حوالے سے ایک بیداری لیکچر دیا گیا۔ صحت تھیم کے ساتھ "صاف ہوا مہم کے لیے ایک ساتھ”۔تمام حاضرین کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ ہمارے سیارے اور کائنات کو آلودگی سے بچانے اور جنگلات کی کٹائی کو روکنے کے لیے مختلف اقدامات کریں۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ سانبہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سانبہ کے عملے کی موجودگی میں شجرکاری مہم بھی چلائی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا