ڈبلیو ایچ او کے ساتھ شری چترا کا معاہدہ

0
0

ترواننت پورم، 10 اگست (یو این آئی) کیرالہ کے شری چترا ترونل انسٹی ٹیوٹ فار میڈیکل سائنسز اینڈ ٹکنالوجی (ایس سی ٹی آئی ایم ایس ٹی) اور محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) نے ہفتہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ، نیتی آیوگ کے رکن اور انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر وی کے سرسوت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر اے کرندیکر، ہندوستان میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر روڈریکو ایچ آفرین موجود تھے۔

اس کا مقصد دنیا کے تمام ممالک میں ان کی پیداوار، سپلائی، دستیابی اور استطاعت میں اضافہ کرنا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا