ڈاک بنگلہ درہال میںگرام سورج ابھیان کے تحت تقریب منعقد

0
0

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر نے صفائی کی افادیت پر ڈالی روشی
تبریز ملک
درہال ڈاک بنگلہ درہال میں گرام سوراج ابھیان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر درہال حق چوہدری، پروگرام آفیسر یعقوب ملک، نائب تحصیلدار درہال، معزز شہریوں اور اسکول کے طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر بی ڈی ااو درہال نے گرام سوراج ابھیان پر روشنی ڈالتے ہوئے لوگوں کو صفائی ستھرائی کی طرف راغب کیا اورلوگوں کو بتایا کے صفائی آدھا ایمان ہے، انہوں نے لوگوں پر زوردیتے ہوئے کہا کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں۔اس موقع پر لوگوں نے یقین دلایا کے ہم اس مشن کو ضرور کامیاب کرنے کی کوشش کریں گئے ۔آخر میں بی ڈیو نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا