ڈاکٹر شہزاد ملک نے مینڈھر کے علا قہ گوہلد ملک پو ر اور ڈھر انہ کا دورہ کیا کہا سر حد ی علاقہ کے بچو ں کو پڑ ھائی کی جانب زیا دہ دھیان دینا چاہئے

0
0

ناظم علی خان
مینڈھروائس چانسلر سائی نا تھ یو نیو رسٹی ڈاکٹر شہزاد ملک نے ایتوار کو مینڈھر کے علا قہ گوہلد ملک پو ر اور ڈھر انہ کا دورہ کیا ، اس کو لو گو ں نے ان کا والہا نہ استقبال کیا۔ جبکہ اس دوران بھا ری تعداد میں نو جو ان، بزوگ اور معزیز شہری ان کے ہمر اہ تھے ۔ اس موقع پر علا قہ کے لو گو ں نے اپنے اپنے مسائل کو اجا گر کیا ،مقرین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ علا قہ میں تعمیر و تر قی کا کو ئی نا م نشان نہیں ہے جبکہ سر حد ی علا قہ کے لو گ ہمیشہ پا کستا ن کی گو لہ با ری کا شکا ر ہو تے رہتے ہیں جبکہ سرکا ر کی جانب سے لو گو ں کےلئے محفوظ مقامات پر رہنے کا کوئی انتظامات نہیں کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ سر حدی علا قہ میں بجلی اور پانی کی عد م دستیا بی کی وجہ سے لو گو ں کو کئی قسم کی مشکلات کا سامنا کر نا پڑ تا ہے ۔ جبکہ سرکا ری سکول بھی خستہ خالی بیان کر تے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بیشتر سکولو ں میں سکو ل کی عما رتو ں کی خستہ حا لت جبکہ کئی سکولو ں میں عملے کی قلت ہے، جس کی وجہ سے علا قہ کے بچو ں کو اپنی پڑ ھائی جا ری رکھنے میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ تا ہے ۔ اس موقع پر وائس چانسلر سائی نا تھ یو نیو رسٹی ڈاکٹر شہزاد ملک نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سر حد ی علاقو ں کا دورہ کر تا رہتا ہوں، اور گو لہ با ری کے دوران میں سر حد ی علا قہ کے لو گو ں کی آواز سر کا ر تک پہنچاتا رہتا ہو ں ، انہو ں نے کہا کہ سر حد ی علاقہ کے بچو ں کو پڑ ھائی کی جانب زیا دہ دھیان دینا چاہئے ، اور نشہ آوز چیزو ں سے دور رہنا چاہئے۔ انہو ں نے کہا کہ تعلیم ہی و زیور ہے جس کو حا صل کر کے وہ اپنا اور اپنے گاو ں کا نا م روشن کر سکتے ہیں ۔ اس موقعہ پر ڈاکٹر شہز اد ملک نے ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ محمد اعجاز اسد کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اس سر حدی علا قہ کے رہنے والے ہیں ، جنہو ں نے محنت کر کے آئی اے ایس کیا ہے اور اپنے گاو ں ، تحصیل اور ضلع کا نا م روشن کیا ہے۔ انہو ں نے مز ید کیا کہ مر کز ی حکو مت سے اپیل کی ہے کہ سر حدی علا قہ کی جانب حصو صی تو جہ دیں اور سر حدی علا قہ کی تعمیر و تر قی کو خیا ل رکھیں ۔ اور سر حد ی علا قہ میں بجلی ، پانی مہیا کی جائے تا کہ گو لو ں کی پر یشانیو ں کا سامنا نہ کر نا پڑھے۔ انہو ں نے نو جو انو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ پڑ ھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کو د کی جانب زیا دہ دھیان دیں۔ اور اپنے گاو ں، تحصیل اور ضلع کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا نا م روشن کر یں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا