چھ اپریل کو غوثیہ جامع مسجد مینڈھر میں سید مفتی محمد عارف حسین شاہ سابق الحدیث

0
0

منظر اسلام کا بیان ہوگا
فرزندان توحید و رسالت سے شرکت کی اپیل
ناظم علی خان
مینڈھرچھ اپریل بروز جمعة المبارک کے حسین موقع پرپیر طریقت رہبر شریعت تاج الاسلام حضرت سید مفتی محمد عارف حسین شاہ سابق الحدیث منظر اسلام بریلی شریف غوثیہ جامع نزد شیپ فارم مینڈھرمیں تشریف لا رہے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے دو صاحبزادگان محسن الحدیث فاضل بغداد حضرت محمد میاں بھی تشریف لارہے ہیں حضرت اپنے عرفانی بیان سے نوازنے کے بعد نماز جمعہ بھی ادا کروائیں گے اور ضلع کے دیگر علمائے اکرام بھی اپنے بیان سے سامعین کو نوازیں گے لہذا تمام اہل اسلام کو مدعو کیا جاتا ہے کہ غوثیہ جامع مسجد نزد شیپ فارم مینڈھرمیں کثیر تعداد میں تشریف فرما کر ثواب کمائیں اور اس دینی مجلس کو زیادہ سے سے زیادہ رونق بخشیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا