چند پےسوں کے لئے درجنوں لوگوں کی جان خطرے میں ڈالتے ہیں ڈرائیور کہاں ہے ٹریفک محکمہ کیوں نہیں تھم رہی اوور لوڈنگ؟

0
0

کرندیپ سنگھ
ریاسی ایک طرف ٹریفک سے جڑے متعلقہ افسر بڑے بڑے دعوے کرتے نظر آتے ہیں، تو وہیں دسری جانب ڈرائیور طبقہ اورلوڈنگ کرنے میں مائل ہے۔واضح رہے ریاسی سے نرلو رٹ جانے والی منی بسوں کے ڈرائیور اور لوڈنگ کرنے میں مائل ہیں اور مسافروں کی جان جوکھم میں ہے ۔وہیں جب کوئی بڑا حادثہ ہو جاتا ہے تومتعلقہ محکمہ کے افسر کچھ دنوں کے لئے ناکہ لگا تے ہیں، لیکن مکمل طور پر اس نظام کو فعال نہیں بنایا جا رہا ہے عمل نہیں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مسافر گاڑیوں میں ڈرائیوروں کی من مانی عروج پر ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا