چندر بھاگہ اِنوئرامنٹل سوسائٹی نے مصوری مقابلہ منعقدکیا

0
113

ندیم اقبال کٹوچ

رام بن؍؍چندر بھاگہ اِنوئرامنٹل سوسائٹی نے پریزینٹیشن کِڈس اونیو اسکول بٹوت میں ایک پینٹنگ کا اہتمام کیا جہاں اس تقریب میں دینا شرما پرنسپل کرکا کالج کْد جبکہ پرزینٹیشن کِڈس ایونیو کی پرنسپل مہمان ذی وقار کی حیثیت سے تقریب میں موجود رہیں تقریب میں این جی او کے سربراہ و چئر میں شاہنواز میر اور کلدیپ کمار کے علاوہ دیگر عہدے داران بھی موجود تھے مقابلہ میں گلوبل کانونٹ بٹوت کی طالب علم کنشکا شرما نے پہلا مقام حاصل کیا پریزینٹیشن کِڈس ایونیو کے طالب علم عمر فاروق نے دوسرا مقام حاصل کیا جبکہ اینڈین کدن گارڈن کے طالب علم نتش شرما نے تیسرا مقام حاصل کیا شاہنواز میر نے اس دوران بتایا کہ ہم نے ماضی میں بھی کئی تقریبات منعقد کی ہیں اور اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں و عام لوگوں کی ہر سطح پر بہتری کی مزید تقریبات منعقد کی جائیںگی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا