پی ڈی پی لیڈرطالب حسین سوگوار، محبوبہ مفتی اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے تعزیت کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ایک دلی اور جذباتی بیان میں، جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (جے کے پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی رہنما طالب حسین سے ان کی بہن کے المناک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی ان کے غم میں برابر شریک ہے اور اس مشکل وقت میں حسین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے ۔یہاں جاری ایک بیان میں پی ڈی پی لیڈران اور کارکنان نے پی ڈی پی لیڈر طالب حسین کے اس غم میں برابر شریک ہوتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔انہوں نے کہاکہہم طالب حسین اور ان کے خاندان کے ساتھ اس دکھ میں برابر شریک ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا