پی ایچ ای ایمپلائز ایسوسیشن کے صدر کا ہوا تبادلہ ماہانہ اجلاس سے پہلے واپس انہیں بحال کیا جائے :امپلائز ایسو سی ایشن

0
0

عمران خان
تھنہ منڈی ڈاک بنگلو تھنہ منڈی میں پی ایچ ای ایمپلائز ایسوسیشن کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت جنرل سیکٹری محمد بشیر ملک منعقد ہوا جس میں محمد بشیر ملک و مقصود صابری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ای ایمپلائیز ایسوسیشن ضلع صدر طاہر احمد شال کا حالیہ دنوں تبادلہ ایک سازش کے تحت ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ماہانہ اجلاس سے پہلے پہلے اگر انہیںبحال نہ کیا گیا تو تنظیم کو مجبورا کوئی دوسرا قدم اٹھانا پڑے گا انہوں نے مزید کہا کہ آفیسران کو ضلع صدر کے تبادلے سے پہلے عوام کی رائے لینا ضروری تھا اگر انکے کام سے عوام خوش نہیں تو محکمہ کو پورا حق ہے کہ انکا تبادلہ کیا جائے مگر سیاسی بنا پر انکا تبادلہ کرنا کہاں کا انصاف ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا