پون گپتا نے کےمبل ڈنگا پنچایت کے مونگرلی آشرم محلے کا دورہ کیا عوامی مسائل کئے سماعت ،حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

0
0

ونے شرما
ادھم پور اودھم پور کے ممبر اسمبلی پون گپتا نے کےمبل ڈنگا پنچایت کے مونگرلی آشرم محلے کا دورہ کر لوگو کے مسائل کو سنا اور لوگو کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی ۔وہیں مقامی لوگو کی طرف سے اس موقع پر ایک دربار کا انعقاد کیا گیا جس میںممبر اسمبلی کی طرف کئے گئے ترقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ۔اس دوران عوام نے ممبر اسمبلی کی تعریف کی اور اپنے دیگر مسائل سے بھی ممبر اسمبلی کو روبرو کروایا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا