پانی کر پریشانی سے ملی نجات

0
51

گاﺅں بلی کے لوگوں کاپنتھرز پارٹی کے تئیں اظہار تشکر
ونے شرما
ادھمپور//ضلع ادھمپور کے تحت گاﺅں بلی میں گزشتہ 15 دنوں سے پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گاو¿ں کے لوگوں نے پینتھرز پارٹی کے ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹیہ کو مسئلے کے بارے میںبتایا۔ پینتھرز پارٹی کر ریاستی صدر نے اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پی ایچ ای محکمہ کے اعلی آفیسران سے بات چیت کی اور محکمہ کی طرف سے گاو¿ں کے لوگو ںکے مسئلے کو حل کروانے کے لئے گاو¿ں کے لئے ایک پانی ٹینکر بھیج کر پانی کی سپلائی کروائی جس گاو¿ں کے لوگوں نے پینتھرز پارٹی کے ریاست وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا