ٹریفک سسٹم کو سدھارنے پر پولیس نے اْٹھائے کڑے اقدامات

0
0

دیپک شرما
کشتواڑ ؍؍ضلع کشتواڑ میں دن بدن بڑھتا ٹریفک کا دبائو سے راہ گیر پریشان حال میں ہے اور لوگوں کی بار بار شکایت اور پریشانی رہتی ہے کہ قصبہ کشتواڑ میں ٹریفک نظام بْری طرح سے متاثر ہے اور لوگوں کی اس شکایت پر ضلع انتظامیہ اود خاص طور پر ڈی ٹی آئی آشا نند نے موٹر سایکل چالکوں پر سخت شکنجہ کسا ہے اور آج کْلید چوک میں ٹریفک پولیس نے 9 موٹر سایکل کو ضبط کیا اور چالیس گاڑیوں کا چالان اور 15000 رْوپے جْرمانا کیا۔ اس موقعہ پر ڈی ٹی آئی کشتواڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد خالی چالان کرنے کا نہیں ہے بلکہ گاڑی چالکوں کو ٹریفک نظام کو بہتری لانے کی بھی جانکاری دی جاتی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا