وی سی جموں یونیورسٹی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

پروفیسر منوج کے دھر وائس چانسلر یونیورسٹی آف جموں نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں کے ساتھ ملاقات کی۔ پروفیسر منوج کے دھر وائس چانسلر یونیورسٹی آف جموں نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں کے ساتھ ملاقات کی۔ پروفیسر دھر نے لیفٹیننٹ گورنر کو یونیورسٹی کے کام کاج میں حائل چیلنجوں کے علاوہ مختلف تدریسی اور انتظامی امور کے بارے میں جانکاری دی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پروفیسر دھر پر زور دیا کہ وہ یونیورسٹی کو معیارکی بلندیوں تک پہنچانے کے لئے معیاری تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں پر توجہ مرکوزکریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا