ےواین این
سینٹ´ //یسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج) ہفتہ کو سینٹ لوسیا میں کھیلا جائےگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 2 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ انگلینڈ کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل ہے۔