وشال چوپڑاکی پارٹی میں ’وِشال ‘اُڑان

0
0

غلام نبی آزادنے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا
لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍ڈیموکریٹک پروگریسیوآزاد پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر غلام نبی آزاد نے وشال چوپڑا کو ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی صوبہ جموں کا جنرل سکریٹری مقرر کیا۔ وہ ریاستی پرنٹ میڈیا انچارج اور ترجمان کے طور پر بھی برقراررہیںگے۔غیر سیاسی خاندانی پس منظر سے تعلق رکھنے والے وشال چوپڑا نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز بطور طالب علم کارکن کے طور پر ایم اے ایم کالج جموں کے صدر اور جموں و کشمیر میں نوجوان لیڈر کے طور پر کیا تھا۔ وشال چوپڑا سابق ٹیلی فون ایڈوائزری ممبر بی ایس این ایل جے اینڈ کے ہیں جنہیں وزارت ٹیلی کام حکومت ہند نے مقرر کیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا