نیٹ امتحان میں کامیابی

0
0

درویش ذاکر حسین نظامی کی صاحبزادی تبسم رضا کو مبارکباد

لازوال ڈیسک

 

جموںقومی قابلیتی ٹیسٹ (نیٹ) امتحان کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے،

 

https://ugcnet.nta.ac.in/

جس میں درویش ذاکر حسین نظامی کی صاحبزادی تبسم رضاءنے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی پر مولانا قاری محمود رضا قادری، سربراہ اعلیٰ جامعہ غوثیہ انوار الاسلام پولیس لائین وخطیب اولیاءمسجد شہر پونچھ نے درویش ذاکر حسین نظامی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس کامیابی کو محنت اور لگن کا نتیجہ قرار دیا اور دعا کی کہ مالک حقیقیان کی محنتوں کومزید کامیابیوں کا سبب بنائے۔

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا