نیتا اور مکیش امبانی نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ کا اینٹیلیا میں خیرمقدم کیا

0
0

لازوال ڈیسک
ممبئی؍؍ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی ( آئی او سی) کے 141ویں کے اجلاس سے پہلے، کل شام محترمہ نیتا امبانی اور مسٹر مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر آئی او سی کے صدر مسٹر تھامس باخ کا گرمجوشی اور روایتی انداز میں خیرمقدم کیا۔ آئی او سی کا یہ خصوصی اجلاس 15 سے 17 اکتوبر 2023 تک ممبئی میں منعقد ہوگا۔ نیتا امبانی آئی او سی کی پہلی ہندوستانی پرائیویٹ خاتون رکن ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا