نمائندہ لازوال ابو عذیر کو صدمہ، قریبی رشتہ دار کا انتقال

0
0

لازوال ڈیسک
کٹھوعہنمائندہ لازوال کے قریبی رشتہ دار ریٹائرڈاے ایس آئی محمد صدیق ماگرے کی زوجہ جو کافی دنوں سے علیل تھی کا بھی انتقال ہو گیا ہے ۔مرحومہ اس دار فانی کو خیر آباد کہہ کر اپنے مالک حقیق کے پاس جا پہنچی ۔مرحومہ کا انتقال گزشتہ روز پونچھ جاتے ہوئے راستے میں ہوا جنہیں اپنے آبائی علاقہ میں سپرد خاک کیا گیا ۔اس ضمن میں ادارہ لازاوال بھی اس دکھ میں شامل ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا گو ہے۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا