لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍ ایس ایم سی کی سابق کونسلر اور جے کے این سی کی ضلعی نائب صدر خواتین ونگ سری نگر نعیمہ سارہ نے چیف کشمیر آبزرور سجاد حیدر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، جو ان کے انتہائی معزز سکالر کی اہلیہ تھیں۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو اعلیٰ درجات سے نوازے اور سوگوار خاندان خاص طور پر سجاد حیدر کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔