ناظم علی خان
مینڈھر؍؍مینڈھر؍؍مینڈھر کے سنگیو ٹ علا قہ میںفو ج کی جانب سے یو م اساتذہ منا یا گیاجس میں بچو ں کے ساتھ ساتھ والد ین نے بھی پر وگر ام میں حصہ لیا ، یو م اساتذہ کا پر وگر ام سرکا ری سکول سنگیوٹ میں منا یا گیا، اس موقع پر فو ج کی مقامی یو نٹ کے انچار ج نے بو لتے ہوئے کہا کہ یو م اسا تذہ منا نے کا مقصد ہے کہ بچو ں اور اساتذہ کے ما بین بہتر تال میل رہے تا کہ لو گو ں میں بھی اس کے اچھے اثر ات پیددا ہو ں ، اس موقع مقامی سابقہ سر پنچ کے علا وہ بچو ں کے والد ین اور علا قہ کے مختلف سکولو ں سے بھی بچو ںنے شرکت کی اور یو م اساتذہ پر خطاب کیا ۔ جبکہ اساتذہ ء بھی یو م اساتذہ پر روشنی ڈالتے ہوئے مقامی فو ج کا شکر یہ ادا کیا ۔ اور کہا کہ ائندہ بھی ایسے پر واگر م کا انعقاد کر تی رہے تا کہ بچو ں کی حوصلہ ا فزائی ہو تی رہے،۔ کیونکہ فو ج ہمیشہ سکولو ں میں بچو ں کے لئے عما رتیں کھیل کو د کا سامان ، کمپو رٹر و دگیر سامان فر اہم کر تی رہتی ہے ۔
online billigt malmö, http://sverige-apotek.life/index-64.html , sälja Stockholm.