استاد قوم کے معمار ہیں :پردیپ شرما

0
0

استاد نئی نسل کا مستقبل ہیں :سدرشن شرما

استاد بھگوان کا روپ ہیں :نریندر موہن سوری 

نیاز شاہ بخاری
پونچھ؍؍یوم اساتذہ ملک بر کی طرح پونچھ میں بھی منایا گیا اس موقع پر بوائز ہایر سکنڈری سکول پونچھ میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس کی صدارت ایم ایل سی پردیپ شرما نے کی انہوں نے کہا کہ استاد قوم کو بناتے ہیں اسلئے انہیں معمار قوم کہا جاتا ہے مجھے بڑی حوشی ہے کہ میں اس پروگرام کا حصہ بنا اس موقع پر سکول کے پرنسپل سودرش شرما اور دیگر سٹاف بھی موجود تھا جنہوں نے اس دن کی مناسبت سے تقریریں کی دوسری جانب اسی دن کی مناسبت سے گرلز ہائر سکنڈری سکول شیش محل پونچھ میں بھی ایک پروگرام ہوا جہاں  ڈی ای پی او  پونچھ مکھن لال نے کیک کاٹا اور پروگرام کا آغاز کیا یہاں بچیوں نے رنگا رنگا تمدنی پروگرام بھی پیش کیا جسے موقع پر موجود حاضرین نے پسند کیا ۔اس موقع پر پرنسپل  نریندر موہن سوری و نائب پرانسپل کے اعلاوہ ہارون راٹھور لیکچرر سکول کی صدر طائرہ کلثوم اور سیکٹری زاحدہ پروین بھی موجود تھیں ۔وہیں گورنمٹ ہائر سکنڈری سکول اسلامہ اباد سے بھی ٹیچرس ڈے منائے جانے کی حبر ملی یے اعلوہ ازیں کئی سیاسی سماجی و انتظامی شحصیات نے  یوم اساتزہ کی استادوں کو مبارکباد دی ہے جن میں ایم ایل اے حویلی شاہ محمد تانترے ایم ایل اے سرنکوٹ محمد اکرم و ایم ایل اے مہنڈر ن جاوید رانا سر فہرست ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا