لوگ کئی کلو میٹر کی دور سے پینے کا صاف پانی لا نے پرمجبور،محکمہ صحت عامہ غفلت شعار
ناظم علی خان
- مینڈھر؍؍مینڈھر قصبہ کے واڈ نمبر 2 میں پینے کے صاف پانی کی عد م دستیا بی کی وجہ سے لو گو ں کو گو نا گو ں پر یشانیو ں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ اور لو گو ں کو کئی کلو میٹر کی دوری سے پینے کا صاف پانی لا نا پڑ تا ہے لیکن محکمہ صحت عامہ کو ٹس سے میس نہیں ہے۔رجت کپور و یگر لو گو ں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت عامہ کی لا پر وائی کی وجہ سے لو گو ں کو پر یشانیو ں کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ کیونکہ گز شتہ کئی دنو ں سے علا قہ میں پا نی کی سپلا ئی نہیں آرہی ہے ۔ اور لو گ کئی کلو میٹر کی دوری سے پینے کیلئے صاف پانی لا تے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ ہم نے کئی مر تبہ محکمہ صحت عامہ کے افسر ن کے پاس گئے اور اپنے مسائل کے بار ے میں اگا ہ کیا لیکن ان کے کو نو ں میں جو ن تک نہیں رینگی اور ان کی لا پر وائی کی وجہ سے ہم گند ہ پانی پینے پر مجبو ر ہیں ۔ انہو ںالز ام لگاتے ہو ئے کہا کہ متعلقہ محکمہ کے ملا زمین رات کے سمے میں پیسے لیکر کچھ لو گو ںکو پانی سپلا ئی کر تے ہیں ۔ اور ان کی ہم نے متعلقہ اے ای ای کو بھی شکا ئت کی لیکن متعلقہ افسر نے ان کیخلا ف کوئی بھی کا روائی نہیں کی ہے۔ انہو ں نے متعلقہ محکمہ کے منتری اور ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ خود مداحلت کر کے لو گو ں کو پینے کیلئے صاف پا نی کی سپلائی بحال کر وائیں ۔ انہوں نے کہا کہ جلد اجلد اگر پانی کی سپلائی بحال نہ کی گئی تاہم محکمہ کے اعلی افسر ان کے خلاف سڑکو ں پر نکلیں گئے۔ اس ضمن میں جب محکمہ صحت عامہ کے افسر سے بات کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ وہا ں پر پانی سپلا ئی کر نے میں کچھ پر یشانی آرہی ہے ہم جلد ہی پانی کی سپلا ئی کو بحال کیا جائے۔